google-site-verification: google7ce0aa59e7493ed6.html farming کھیتی باڑی - Agriculture of Pakitan
0

farming کھیتی باڑی

کھیتی باڑی کا مطلب ہر قسم کی فصل کا گانا ہے مثال کے طور پر گندم کپاس چاول گنّا تیل دار فصلیں دالوں والی فصلیں وغیرہ ان کی بھی کئی شاخیں ہیں

Arronomy شعبہ فصلات

کھیتی باڑی کی اس شاخ میں فصل کی پیداوار میں جو مرحلے آتے ہیں وہ شامل ہیں مثلا فصل کے لیے زمین تیار کرنا طریقہ کاشت گوڈی آبپاشی اور کھاد وغیرہ ہے

 

Crop Breeding فصلوں کی نئی اقسام پیدا کرنا

کھیتی باڑی کی اس شاخ میں فصل کی نئی اور بہتر  قسمیں تیار کرنے کا اہم کام کیا جاتا ہے یہ زراعت کی ایک اہم شاخ ہے اس کی بدولت ہر سال نئے قسم کے بیج تیار ہوتے ہیں جو پیداوار بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

 

Soil Management زمین کی دیکھ بھال

کھیتی باڑی کی اس شاہلض کا کام زمین کی دیکھ بحال کرنا ہے تو کہ زمین کی گوناگوں افادیت کے علاوہ انسان قدرت کے اس انمول عطیہ کو ہم بقاۓحیات کے لئے اور مختلف ضروریات کی فراہمی کے لیے استعمال کرتا ہے جہاں زمین اتنی قدر و قیمت رکھتی ہے وہاں اس کی نگہداشت اور دیکھ بھال بھی بہت اہم ہے وہ بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے زمین کی زرخیزی کا خیال رکھنا زمین کی دیکھ بھال میں شامل ہے اس کے علاوہ سیم و تھور سے زمین کا بچاؤ بھی اسی شعبے میں شامل ہے

 

Farm Management کھیت کی دیکھ بھال کرنا

اس میں ان امور کو دیکھنا ہوتا ہے کہ جو کسی کھیت سے زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے ضروری ہیں مثلاً کھیت کی تیاری کے لیے مشینری کا استعمال زمین کی زرخیزی تیزی کو ضائع ہونے سے بچانا اور کھیت کو ہموار رکھنا وغیرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *