google-site-verification: google7ce0aa59e7493ed6.html یونٹ کا تعارف اور یونٹ کے مقاصد - Agriculture of Pakitan
0

یونٹ کا تعارف اور یونٹ کے مقاصد

  یونٹ کا تعارف

 زراعت ایک وسیع شعبہ ہے اور قومی اہمیت کے حامل بہت سے شعبے اس سے منسلک ہیں زیرنظر یونٹ زرعی میدان میں پاکستان کی اب تک کی کوششوں کے ذکر کے ساتھ ساتھ زراعت کی مختلف شاخوں اور ملحقہ شعبوں کے تعارف پر مشتمل ہے تاکه کاشتکار کواندازہ ہوسکے کہ کون کون سے شعبے دراصل زراعت کا حصہ ہیں اس کے علاوہ پاکستان میں

 زراعی پیداوار کی موجودہ صورتحال اور دیگر ممالک سے اس کا موازنہ بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ کاشتکار ملک کی زرعی صورتحال کا بہتر اندازہ کرسکیں

 یونٹ کے مقاصد 

ہمیں امید ہے کہ اس یونٹ کے مطالعہ کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ

 
 پاکستان میں زراعت کی اہمیت واضح کر سکیں 
 
زراعت کے مختلف شاخوں کے شعبہ جات اور ملکی معیشت میں ان کے کردار کے بارے میں تبصرہ کر سکیں
 
پاکستان اور دیگر ممالک کی زرعی پیداوار کا موازنہ کرسکیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *