google-site-verification: google7ce0aa59e7493ed6.html Forestry جنگلات - Agriculture of Pakitan
0

Forestry جنگلات

شعبہ زراعت کی اس شاخ کا تعلق درخت اگانے سے ہے اس میں پودے حاصل کرنا پودے لگانا اور اس کی حفاظت شامل ہیں ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں جنگلات کا تقریبا پانچ فیصد ہے جو کہ بہت کم ہے یہ رقبہ تقریبا 25 فیصد ہونا چاہیے

 

 

جنگلات زراعت کی ایک ایسی شاخ ہے جس سے ہماری روزمرہ زندگی کے ہزاروں کام ہوتے ہیں مثلا درخت سے میوہ جات حاصل ہوتے ہیں اور درخت ہمیں تپتی دھوپ میں چھاؤں جیسی نعمت مہیا کرتے ہیں لکڑی سے فرنیچر بنتا ہے درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ حاصل کرتے ہیں اور آکسیجن خارج کرتے ہیں درخت ہواکومرطوب رکھتے ہیں باغات ہمیں گرم لو آندھی اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاتے ہیں زمین کو بردگی سے بچانے کا کام کرتے ہیں سیم و تھوڑ سے بھی بچاتے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جنگلات کا وجود انسانی زندگی کی بقا کے لیے لازمی ہیں محکمہ جنگلات ملک میں جنگلات کی صنعت کو ترقی دے کر زراعت کے شعبے کی تقویت کا باعث بنتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *