google-site-verification: google7ce0aa59e7493ed6.html ( Sericulture ) ریشم کاری - Agriculture of Pakitan
0

( Sericulture ) ریشم کاری

ریشم کاری

ریشم کے کیڑے پالنے اور ان سے ریشم حاصل کرنے کے عمل کو ریشم کاری کہتے ہیں اس میں وہ تمام مراحل شامل ہوتے ہیں جن سے گزر کر آخر میں ریشم حاصل ہوتا ہے مثلا اس میں ریشم کے کیڑے پالنے کی تیاری خوراک پرورش کے لئے مناسب جگہ جگہ کی صفائی وغیرہ شامل ہیں قیامِ پاکستان کے وقت ریشم کے کیڑے پالنے سے بہت کم لوگ واقف تھے لیکن محکمہ ریشم کاری کے قیام کے بعد رفتہ رفتہ لوگوں میں معلومات عام ہونے لگی ہیں اور آج بہت سی جگہوں پر زمیندار محکمہ کے تعاون سے ریشم کے کیڑے پالنے کا کام کر کے ریشم حاصل کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *